ہمارے حمایت یافتہ امیدوار جیتیں گےچوہدری نذیر احمد جٹ
Published on October 31, 2015 by admin ·(TOTAL VIEWS 512) No Comments
بورے والا (یواین پی)سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد جٹ نے اپنا ووٹ یونین کونسل 47 میں کاسٹ کیااس موقع پہ یو این پی سے خصوصی ملاقات کے دوران انہوں نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے حمایت یافتہ امیدوارواضح اکثریت سے جیتیں گے