مودی کیساتھ سیلفی بی جے پی کو ایک کروڑ میں پڑی

Published on November 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 309)      No Comments

04
نئی دہلی(یو این پی) مودی کے ساتھ سیلفی بی جے پی کو ایک کروڑ میں پڑی۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی نے مودی کے ساتھ سیلفی مہم شروع کی جس میں مختلف انتخابی حلقوں میں مودی کے امیج کے ساتھ تصاویر بنائی گئیں۔ اس مہم کے پہلے مرحلے کے اخراجات 86 لاکھ تھے جبکہ مجموعی طور پر 7 مرحلوں پر ایک کروڑ سے زائد کا خرچہ ہوا جبکہ پارٹی رہنماؤں کے خیال میں اس مہم سے انتخابات میں بھی کوئی خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوا۔ اس لئے مہم بہار کے انتخابات میں روک دی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes