وحید مراد میر ے پسند ید ہ ہیرو تھے :دیبا بیگم

Published on November 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 591)      No Comments

لاہور(یو این پی)ماضی کی ہیرو ئین دیبا بیگم نے کہا ہے کہ انکے پسندیدہ ہیرو وحید مراد777 تھے ۔انکے ہمراہ رومانوی مناظر اور گانے پکچرائز کرانا اچھا لگتا تھا جبکہ محمد علی نے مجھے بہن بنا رکھا تھا تاہم انکے ہمراہ ہیروئین کا کردا ر ادا کرتے ہوئے بہت پریشانی ہوا کرتی تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题