عارف والا ،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ محنت کش کے19 سالہ بیٹے نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

Published on November 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 465)      No Comments

عارف والا (یواین پی ) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ محنت کش کے19 سالہ بیٹے نے گلےdownload میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں46/ای بی کے رہائشی ومحنت کش محمدیسین کے بیٹے محمد سلیم نے گھریلوتنازعہ سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر اپنے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کرلیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog