اسلام آبادسمیت پنجاب اور کے پی کے کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

Published on November 23, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

04
اسلام آباد(یو این پی) اسلام آباد ، پشاور ، چترال اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔میڈیا کے مطابق سوات، دیر، مانسہرہ، بٹگرام اور نواحی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹے محسوس کیے گئے، لاہور میں زلزلے کے جھٹکوں سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،زرائع کے مطابق زلزلے کی شدت 6.2ریکارڈ کی گئی ہے،زلزلے کی گہرائی 86کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题