کوٹرادھاکشن پرائیویٹ داخلے اور رجسٹریشن کے نام پر زائد فیسیں وصول کرنیوالے گروہ کا انکشاف

Published on November 18, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 240)      No Comments

\"1\"
کوٹرادھاکشن(مہرسلطان سے) تفصیلات کے مطابق غیر رجسٹرڈ اکیڈمیوں،سکولوں ،کالجوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں داخل ہونے والے بی ۔اے، بی ۔ایڈ،ایم ۔اے ،ایم۔ ایڈ۔آئی سی ایس ،بی سی ایس ،بی ایس سی ،ایم ایس سی و دیگر ڈگری ،ڈپلومہ کورسسز کے پرائیویٹ داخلے بھیجنے والے ایک مافیاء کا انکشاف ہوا ہے جو بعض دوسرے شہروں میں واقع رجسٹرڈ اور بورڈ سے الحاق شدہ اداروں کے نام پر داخلوں اور رجسٹریشن کروائے جانے کا دھندہ شروع کئے ہوئے ہے اور بچوں سے منہ مانگے دام لیئے جا رہے ہیں اور معتدد طلباء کے داخلوں کی فیس ہڑپ کر جاتا ہے جبکہ ایک کالج جس کانام این آئی بی ایس ہے جس کے تمام سٹوڈنٹ اپنے کالج کی انتظامیہ کے ہاتھوں لٹ چکے ہیں اس سارے دھندے میں ملوث افراد کو سیاسی و صحافتی آشیر باد حاصل ہے جسکی وجہ سے وہ متاثرہ افراد کو دھمکا کر انکو پیسے دینے سے انکاری ہیں جبکہ ایک کالج طالبات کی فیسیں ہڑپ کر کے اپنا نام بدل کر دوبارہ پھر لوٹ مار میں مصروف ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog