وضو کی فضیلت کا بیان۔

Published on November 19, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 629)      No Comments

\"19\"
سیدنا ابو مالک اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : طہارت آدھے ایمان کے برابر ہے اور الحمدللہ ترازو کو بھر دے گا۔ ( یعنی اس قدر اس کا ثواب عظیم ہے کہ اعمال تولنے کا ترازو اس کے اجر سے بھر جائے گا ) اور سبحان اللہ اور الحمدللہ دونوں آسمانوں اور زمین کے بیچ کی جگہ کو بھر دیں گے اور نماز نور ہے اور صدقہ دلیل ہے اور صبر روشنی ہے اور قرآن تیرے لئے دلیل ہوگا یا تیرے خلاف دلیل ہوگا ( اگر قرآن پر عمل ہو گا تو دلیل بن جائے گاور نہ وبال بن جائیگا )۔ ہر ایک آدمی ( بھلا ہو یا برا ) صبح کو اٹھتا ہے یا تو اپنے آپ کو ( نیک کام کر کے اللہ کے عذاب سے ) آزاد کرتا ہے یا ( برے کام کر کے ) اپنے آپ کو تباہ کرتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog