آرمی چیف کی زیرصدارت کورکمانڈر کانفرنس؛ پیشہ وارانہ امورپرتبادلہ خیال

Published on December 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 358)      No Comments

415690-Corecommander-1450165538-917-640x480راولپنڈی…آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت ماہانہ کور کمانڈر کانفرنس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جنرل ہیڈکوارٹر میں کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خطے کی سیکیورٹی سمیت قومی ایکشن پلان، کراچی آپریشن، سانحہ آرمی پبلک اسکول اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题