پاکستان میں تعلیم کیلئے کوششوں پر گورڈن برا ئون کا مریم نواز کو خراج تحسین

Published on December 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 2,013)      No Comments

44
اسلام  آباد(یواین پی)اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے تعلیم گورڈن برا ئون نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے مریم نواز کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کی ہے۔تفصیلات کے  مطابق   اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے تعلیم گورڈن بران نے وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے مریم نواز کا عزم قابل ستائش ہے۔ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ہر بچے کو اسکول تک رسائی ہو۔ مشترکہ کوششوں سے پاکستان میں ہر بچے کی تعلیم تک رسائی یقینی بنائی جائے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes