لاہور میں خناق سے مزید دو بچے جاں بحق ہوگئے

Published on December 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 748)      No Comments

index
دونوں بچے چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج تھے ، صوبے میں خناق سے ہلاکتوں کی تعداد 31ہوگئی
لاہور (یوا ین پی)لاہور میں خناق سے مزید دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں،محکمہ صحت کے مطابق دونوں بچے چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج تھے ان بچوں کی ہلاکت کے بعد صوبے میں خناق سے ہلاکتوں کی تعداد 31ہوگئی ہے ۔اطلاع کے مطابق خناق کی ویکسین بھی ختم ہوگئی ہے۔جاں بحق ہونے والے ایک بچے کا تعلق لاہور جبکہ دوسرے کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے جاں بحق ہونے والے ایک بچے کی عمر 7سال اوردوسرے کی عمر 12سال ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog