پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں دس فیصد کمی کر دی

Published on January 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 329)      No Comments

333
اسلام آباد(یواین پی) پاکستان انٹر نیشنل ائر لائن (پی آئی اے ) نے عمرہ کرایوں میں دس فیصد کمی کر دی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمرے کے زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے کرایوں میں کمی کی گئی ہے عمرہ کی ادائیگی کے لئے جانے والوں کیلئے رعایتی کرایوں کا اطلاق چوبیس جنوری سے ہو گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme