اسلا م آباد(یواین پی) ڈی ٹی سی اسلام آباد کے زیر اہتمام انتخا بی اصلا حا ت گرو پ راو لپنڈی اور اسلام آباد کے لئے تین رو زہ تر بیت کا اہتمام کیا گیا تر بیتی سیشن میں ٹر ینر احمد عبد اللہ اور شیر اعظم نے شر کا ء کو انتخا بی اصلا حا ت کی ضرو رت اور اہمیت سے آگا ہ کیا تین رو زہ تر بیت میں شر کا ء نے انتخا بی عمل کی خر بیوں اور ان کیلئے ضرو ی اصلا حات کو پڑ ھا انتخا بی اصلا حا ت گروپ کی مستقبل کی سر گر میوں کے با رے میں بھی سمجھا یا گیا، تر بیت کے اختتا م پر انتخا بی اصلا حا ت گروپس نے اپنے اپنے کنو ینر اور ڈ پٹی کنو ینر کا انتخا ب کیا گیا۔