شجاع خانزادہ قتل کیس فوجی عدالت میں بھجوانے کا فیصلہ

Published on February 29, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

111
لاہور(یو این پی) پنجاب حکومت نے سابق صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے قتل کیس کا معاملہ فوجی عدالت میں بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے سابق وزیر داخلہ شجاع خانزادہ قتل کیس کا معاملہ فوجی عدالت میں لے جانے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کو گزشتہ سال اپنے آبائی علاقے اٹک میں خودکش حملے میں شہید کر دیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy