پوری کوشش ہو گی کہ ورلڈ کپ میں عمدہ پر فارم کریں :وقار یونس

Published on March 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 365)      No Comments

news-1457723554-7063_largeلاہور۔۔۔ قومی ٹیم کے ہیڈکوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ خود اعتمادی کامیابی کی پہلی دلیل ہے اور ہم سب مل کر یہ معرکہ سر کر سکتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت روانگی سے قبل سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ خود اعتمادی کامیابی کی پہلی دلیل ہے اور ہم سب مل کر یہ معرکہ سر کر سکتے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم سب کی پوری کوشش ہو گی کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں عمدہ پرفارمنس دے سکیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes