پا کستا ن ایٹمی ملک ہے د نیا کی کو ئی طا قت اس کی طر ف میلی آنکھ نہیں د یکھ سکتی،صہیب فا رو ق

Published on March 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 489)      No Comments

llll
جھنگ ( یواین پی) پا کستا ن ایٹمی ملک ہے د نیا کی کو ئی طا قت اس کی طر ف میلی آنکھ نہیں د یکھ سکتی ۔ملک پا کستا ن پر حملہ کر نے وا لو ں کا د نیا میں نا م و نشا ن بھی نظر نہیں آے گا ۔پا کستا ن کی فو ج اور اس ملک کی بہا در عو ام جا گ ر ہے ہیں جو د شمنا ن پا کستا ن کی کسی سا ز ش کو کا میا ب نہیں ہو نے د ینگے ۔ آپر یشن ضر ب عضب ملک سے د ہشتگر دوں کے خا تمہ تک جا ر ی ر ہے گا اس کا میا ب آ پر یشن کی و جہ سے کر اچی سمیت ملک بھر میں امن قا ئم ہو چکا ہے اس کا میا ب آ پر یشن پر پا ک فو ج کے سپہ سا لا ر جر نل ر احیل شر یف اور پا ک فو ج کے جو انو ں کو خر اج تحسین پیش کر تے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر پر نسپل کیڈ ٹ کا لج جھنگ کما نڈ ر (ر) صہیب فا رو ق نے کیڈ ٹ کا لج میں یو م پا کستا ن کے حو الہ سے منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ بھا ر ت سمیت د نیا کا کو ئی ملک پا کستا ن پر حملہ کر نے کی جرا ت نہیں کر سکتا پا کستا ن کی فو ج اور عو ام ملک کے د فا ع کیلئے ہر قسم کی قر با نی د ینے کیلئے تیا ر ہیں ۔پا کستا ن کے خلا ف سا زششیں کر نے وا لے اپنے نا پا ک عزا ئم میں کا میا ب نہیں ہو ں ۔انہو ں نے کہا کہ ملک پا کستا ن پر اگر کسی نے حملہ کیا تو اس ملک کا اس د نیا میں نا م و نشا ن ہمیشہ کیلئے مٹ جا ئے گا ۔ اس مو قع پر سا جد عبد اللہ ،خضر حیا ت شا ہ ،عثما ن غنی ، اقبا ل جکھڑ سمیت طلباکی کثیر تعد اد مو جو د تھی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes