چاند رات اور عید کے موقع پر بیوٹی پارلر اور ہیئر سیلون مالکان کی خوب چاندی رہی

Published on June 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 755)      No Comments

کراچی(یو این پی) چاند رات اور عید کے موقع پر بیوٹی پارلر اور ہیئر سیلون مالکان کی خوب چاندی رہی۔ عید کا تہوار ہو یا کوئی اور خوشی کا موقع خواتین بناؤ سنگھار کا خوب اہتمام کرتی ہیں۔ عیدالفطر کے موقع پر بیوٹی پارلرز پر خواتین کا رش دیکھا گیا اور پارلر مالکان نے خوب عیدی کمائی۔ اسی طرح ہیئر سیلون اور ہیئر ڈریسرز کی دکانوں پر بھی لوگوں کا رش رہا اور حجاموں نے من مانگے دام وصول کئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes