سعودی عرب میں سرے عام جادو کی جھپی بھاری پڑ گئی

Published on November 23, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 553)      No Comments

\"12\"

ریاض ۔۔۔ سعودی عرب میں سرے عام جادو کی جھپی بھاری پڑ گئی، سعودی عرب میں راہ چلتے راہگیروں کو گلے لگانے والے دو نوجوانوں کو پولیس نے دھر لیا۔سعودی نوجوان بندر السوید کی جانب سے اجنبیوں کو گلے لگانے کی وڈیو انٹرنیٹ پر جاری کی گئی تھی جسے دیکھ کر مزید دو نوجوانوں کو ایسا ہی کرنے کا خیال آیا اور انہوں نے سڑکوں پر راہگیروں کو گلے لگانا شروع کردیا۔اس موقع پر سعودی پولیس حرکت میں آئی اور دونوں نوجوانوں کو دھر لیا اور انہیں آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے کا عہد نامہ سائن کرانے کے بعد رہا کیا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题