لاہور دھماکہ ،آج ملک بھر کے پرائیوٹ سکولز بند رہیں گے

Published on March 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 525)      No Comments

222
لاہور (یو این پی )آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزا نے لاہور گلشن اقبال پارک دھماکے کے بعد آج مکمل بھر میں پرائیویٹ سکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے میں 70سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 300سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جس پر آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر کاشف مرزانے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آج ملک بھر کے تمام پرائیویٹ سکولز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes