بھارتی وزیراعظم کی ٹیم کی ویب سائٹ ہیک، گو نواز گو کے نعرے درج

Published on November 10, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 282)      No Comments

22
اسلام آباد(یو این پی )پاکستانی سائبر ہیکرز کے نام سے منسوب گروپ نے بھارتی وزیراعظم مودی کی ٹیم کی ویب سائٹ ہیک کر کے گو نواز گو کے نعرے درج کر ڈالے،پاکستانی سائبر ہیکرز کے نام سے منسوب گروپ نے بھارتی وزیراعظم مودی کی ٹیم کی ویب سائٹ کو ہیک کر کے بھارتی گو نواز گو کے نعرے درج کر ڈالے۔ واضح رہے اس سے پہلے بھارتی ہیکرز نے لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر کے بھارتی جھنڈا لگا دیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme