کراچی :ضمنی الیکشن ،انتخابی سرگرمیاں عروج پر

Published on April 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 350)      No Comments

444
کراچی (یو این پی) :کراچی میں انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے، ایم کیوایم، پی ٹی آئی اور آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار انتخابی مہم کامیاب بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔ کہیں ریلیوں کی ریل پیل ہے تو کہیں کارنر میٹنگز کی گرما گرمی۔این اے دو سو پینتالیس اور پی ایس ایک سو پندرہ کا انتخابی دنگل ہوگا سات اپریل کو،ہر سیاسی جماعت کا امیدوار پرامید ہے کہ انتخابی میدان میں کامیابی اسی کا مقدر ہوگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy