بان کی مون کی پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیشکش

Published on April 10, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 263)      No Comments

3
نیویارک(یو این پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ بان کی مون کے ترجمان نے نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب دو ممالک کے درمیان کوئی تنازعہ یا مسئلہ پایا جاتا ہے تو سیکرٹری جنرل کی طرف سے اپنی خدمات پیش کرنا ایک اصولی معاملہ ہے لیکن اس کے لیے دونوں فریقین کا متفق ہونا اور دونوں کی طرف سے ثالثی کی درخواست کرنا لازمی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes