اوپن یونیورسٹی میں طلبہ کے درمیان “ملی نغموں اور تقاریر” کے مقابلے19۔اپریل کو منعقد ہوں گے

Published on April 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 344)      No Comments

150px-Allama_Iqbal_Open_University_logo
اسلام آباد (یواین پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے راولپنڈی ریجن کے طلبہ و طالبات کے درمیان ملی نغموں کے اور اہم قومی موضوعات پر اردو اور انگریزی زبانوں میں تقاریرکے مقابلے 19۔اپریل کو یونیورسٹی کے مرکزی آڈیٹوریم میں منعقد ہوں گے۔ تقریب دن گیارہ (11) بجے شروع ہوگی۔یونیورسٹی کے وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔اوپن یونیورسٹی کے راولپنڈی ریجن کے طلبہ و طالبات کے درمیان ملی نغموں اور تقاریر کے مقابلے “یوم پاکستان تقریبات”کے حوالے سیمنعقد ہورہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes