پاناما پیپرز میں وزیر اعظم کا نام موجود ہے ،اس حوالے سے کسی سے معافی نہیں مانگی :آئی سی آئی جے

Published on April 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

indexاسلام آباد ۔۔۔ پاناما پیپرز جاری کرنے والے آئی سی آئی جے کے رکن رائل جیرڈ نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز میں وزیراعظم نواز شریف کا نام موجود ہے ،اس حوالے سے وضاحت دی گئی ہے لیکن کسی سے معافی نہیں مانگی گئی  رائل جیرڈ نے ای میل کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ دی نیوز کی رپورٹ غلط ہے کیو نکہ وزیر اعظم کا نام ڈیٹا سے نہیں نکا لا گیا ،نواز شریف کا ذکر بچوں سے تعلق کے حوالے سے ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا نام ڈیٹا میں ہی موجود ہے ،اس معاملے پر وضاحت دی گئی ہے لیکن کسی سے معافی نہیں مانگی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy