الله تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے سُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on November 26, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 596)      No Comments

\"26\"
کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنہیں کچھ حصہ کتاب سے ملا ہے وہ گمراہی خریدتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ تم بھی راستہ گم کر دو (44) اور الله تمہارے دشمنوں کو خوب جانتا ہے اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے الله ہی کافی ہے (45)۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题