کراچی: تین نوجوانوں نے ڈسٹ بِن مہم شروع کر دی

Published on May 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 345)      No Comments

0,,19197989_303,00
کراچی (یو این پی) انتظامیہ کی صفائی پر بے حسی برقرار ہے لیکن نوجوانوں نے اب شہر قائد کو صاف ستھرا بنانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔ پہلے عالمگیر نے فکس اِٹ مہم شروع کی اور اب جبران حیدر نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر شہر کے مختلف مقامات پر کوڑے دانوں کی تنصیب کا ذمہ اٹھا لیا ہے۔پہلے مرحلے میں قیوم آباد میں ڈسٹ بنز نصب کر دیئے گئے-شہریوں نے بھی نوجوانوں کے اس حوصلے کی تعریف کی، کہتے ہیں کہ کوڑے دان نہ ہونے سے شہری سڑکوں اور دیگر مقامات پر کچرا پھیکنے پر مجبور ہیں۔ جبران اور اس کے تینوں دوستوں نے محض سات روز میں شہر کے پانچ سو سے زائد مقامات پر کوڑے دانوں کی تنصیب کا ہدف بنایا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog