قومی ٹیسٹ کرکٹر راحت علی شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے

Published on August 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments


ملتان (یواین پی) قومی ٹیسٹ کرکٹر راحت علی شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے ہیں ۔یواین پی کے مطابق راحت علی کی سہرا بندی میں ان کے تمام رشتہ داروں سمیت عزیز و اقارب نے شرکت کی جس دوران دلہے کو خوب سلامیاں دی گئیں تاہم جب راحت علی بارات لے کر نیو ملتان کے نجی شادی ہال میں پہنچے تو ان کے دوستوں اور رشتہ داروں نے دھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر سماں باندھ دیا ۔لڑکی والوں کی جانب سے بارات کا انتہائی زبردست استقبال کیا گیا ۔ قومی ٹیسٹ کرکٹر نے اس موقع پر کالے رنگ کی شیروانی پہنی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes