دنیا بھرکے معمر افراد میں انٹرنیٹ کا استعمال بڑھنے لگا

Published on May 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 370)      No Comments

666
اسلام آباد(یو این پی)دنیا بھر کے معمر افراد میں انٹر نیٹ کا استعمال بڑھنے لگا ہے ۔تفصیلات کےمطابق انٹر نیٹ جہاں لوگوں کو معلومات فراہم کرتا ہے وہاں لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے ۔پور ی دنیا میں اس وقت معمر افراد میں انٹرنیٹ کا استعمال بڑھنے لگا ، جی ہاں !برطانوی اعدادوشمار کے مطابق پچھتر سال سے زائد عمر کے افراد میں انٹرنیٹ کا استعمال بڑھ رہا ہے اس سے پہلے معمر افراد میں کبھی انٹرنیٹ کا استعمال نہیں دیکھا گیاتھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes