ڈی جے بٹ ’’پیپلز پارٹی‘‘ کے ہوگئے

Published on May 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

04
میرپور:(یو این پی)  ڈی جے بٹ پیپلز پارٹی کے جلسے کا آرڈر لے اڑے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بعد اب پیپلز پارٹی کے جیالوں کو اپنے میوزک اور گانوں سے گرمائیں گے۔ ڈی جے بٹ نے میرپور میں جلسہ انتظامیہ کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔ جلسہ آرگنا ئزر عامر ذیشان جرال نے معاہدے کی تصدیق کر دی ہے۔ آج میرپور میں بلاول بھٹو کے جلسے کو میوزک کا تڑکا دیں گے۔ڈی جے بٹ نے اتوار کے روز میر پور کے جلسہ گاہ میں اپنا ساؤنڈ سسٹم لگا لیاتھا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ جلسے میں میوزک سے جیالوں میں ایک نیا جوش و جذبہ پیدا کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes