دی سٹی سکول کی ہونہار طالبہ مشل بشارت گوجر کااعزاز

Published on June 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 457)      No Comments

Msh
بورے والا(یواین پی) دی سٹی سکول کی ہونہار طالبہ مشل بشارت گوجر نے پانچویں کے سالانہ امتحان میں 96.34/%نمبر لے کر سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی،خوشی کے اس موقع پر مشل بشارت گوجر نے بتایا کہ میری کامیابی میں اللہ تعالیٰ کا فضل،والدین دعائیں ،ٹیچرز اور میری محنت کا بڑا ہاتھ ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme