کویت ،فوجی عدالت نے ’’جامع مسجد امام الصادق‘‘ میں خودکش دھماکہ میں ملوث 29ملزمان کے نام شائع کردئیے

Published on August 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 332)      No Comments

index
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) کویت کی فوجی عدالت نے ’’جامع مسجد امام الصادق‘‘ میں خودکش دھماکہ میں ملوث 29ملزمان کے نام شائع کردئیے جن میں پاکستان کی صرف تین خواتین یاسمین محمد عبدالکریم ، نسیمہ محمد قاسم علی ، سحرقاسم علی غلام کے نام شامل ہیں ۔ان میں سات کویتی ،پانچ سعودی ، باقی غیر قانونی مقیم افراد ہیں عدالت نے سرغنہ ملزم عبدالرحمن صباح سے سماعت شروع کردی ملزم نے عدالت کے سوالوں کا جواب دیا ۔عدالت نے ملزم سے سوال کیا گیاکہ پُرامن کویت کے امن کو تباہ کرنے میں اسے کوئی شرمندگی نہیں جس پر ملزم نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ اسے شرمندگی ہوئی ہے کہ کویت کے امن کو تباہ کیا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog