آج کا دن تاریخ میں 14 جون

Published on June 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 832)      No Comments

14
اسلام آباد(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں 14 جون 1956پاکستان کے وزیراعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا
 آج کا دن تاریخ میں 14 جون1907    پاکستان کے سابق صدر ایوب خان ہری پور ہزارہ کے گاؤں ریحانہ میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 14 جون1953لاہور سے مارشل لاء اٹھالیا گیا
آج کا دن تاریخ میں 14 جون2002کراچی میں امریکی سفارتخانے کے سامنے کار بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں 14 جون1907ناروے میں خواتین کے ووٹ کاسٹ پر پابندی عائد کردی گئی
آج کا دن تاریخ میں 14 جون1937لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی
آج کا دن تاریخ میں 14 جون
آج کا دن تاریخ میں 14 جون1940نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دئیے
آج کا دن تاریخ میں 14 جون1955کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کئے
آج کا دن تاریخ میں 14 جون1948اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں 14 جون1973امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں روانہ کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog