ابھی ٹریلر ہے، عید کے بعد فلم چلے گی: سربراہ عوامی مسلم لیگ

Published on June 18, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

03
لاہور (یو این پی) پاکستان عوامی تحریک کے جلسے میں جماعت اسلامی، عوامی مسلم لیگ، قاف لیگ، تحریک انصاف، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے نمائندہ وفود بھی دھرنے میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ابھی صرف ٹریلر ہے، عید کے بعد مکمل فلم چلے گی۔انہوں نے کہا کہ عوام سڑکوں پر نہ نکلے تو آنے والی نسلیں غلام رہیں گی۔ دھرنے مستقل بھی ہو سکتے ہیں۔ جولائی سے ستمبر تک پاکستانی سیاست کے لئے اہم ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes