آج کا دن تاریخ میں20 جون

Published on June 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 715)      No Comments

20
اسلام آباد(یو این پی) آج کا دن تاریخ میں20 جون2008    یورپی یونین نے کیوبا پرسے دوہزار تین میں لگائی گئی پابندیاں اٹھانے سے اتفاق کیا
 آج کا دن تاریخ میں20 جون1866اٹلی نے آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
 آج کا دن تاریخ میں20 جون1990ایران میں سات اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题