امجد صابری کی شہادت،آصف علی زرداری کااظہارمذمت

Published on June 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments

images
کراچی(یو این پی) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے امجد صابری پرقاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔سابق صدرآصف علی زرداری نے وزیراعلی قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کرکے امن و امن کی صورتحال پر شدید ناراضی کا اظہار کی۔ انھوں نے فوری طورپر اس واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلی سندھ نے آئی جی سندھ کو ٹیلی فون کرکے اس واقعے پر سخت بازپرس کی ہے اور سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog