پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

Published on June 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 541)      No Comments

30
اسلام آباد(یواین پی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کا مستقل رکن بن گیا، دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا مستقل رکن بن گیا، شنگھائی تعاون تنظیم میں رکنیت کے میمو رینڈم پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور ایس سی او کے 6 ممالک کے وزراء خارجہ سمیت تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے دستخط کر دیئے، پاکستان 2005 سے ایس سی او میں مبصر ملک کی حیثیت سے شامل تھا، جبکہ مستقل رکنیت کیلئے درخواست 2010 میں دی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog