بلدیاتی الیکشن کے لئے شکاریوں نے سبز باغ دکھانے شروع کر دیے

Published on November 29, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

\"5\"
گوجرہ( مدثر نعیم فاروقی) دیگر علاقوں کی طرح گوجرہ اور اس کے گر دو نواح میں بلدیاتی الیکشن کے لئے سیاسی ہلچل عروج پر ہے۔جیسے ہی بلدیاتی اداروں کے خاتمے اور دوبارہ الیکشن کی باتیں شروع ہوئیں ہیں تو پُرانے گُرو مایوس شکا ریوں نے جال ڈالنے شروع کر دیے ہیں اور آزمودہ لیڈروں نے بھی جوڑ توڑ اور عوامی میل جول بڑھاکر سادہ لوح عوام کو سبز باغ دکھانا شروع کر دیے ہیں ۔الیکشن چونکہ جماعتی بنیادوں پر ہو ں گے اس لئے ہر جماعت چھوٹے چھوٹے گروہوں کو ساتھ ملانے کے لئے تَرلے منتیں کر رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes