ایدھی صاحب کی زندگی قابل تقلید ہے ؛ملیحہ لودھی

Published on July 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 327)      No Comments

66
نیویارک (یوا ین پی)اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ایدھی صاحب کی زندگی قابل تقلید ہے ۔ایک بیان میں اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ عبدالستار ایدھی کی زندگی قابل تقلید ہے ٗپاکستان کے عظیم ترین انسان دوست کے انتقال پرقوم غمزدہ ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme