بھارتی فوج نے مزید تین کشمیریوں کو گولی مار کر شہید کر دیا

Published on July 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 569)      No Comments

08سری نگر(یوا ین پی) بھارتی فوج نے مقبوضہ پونچھ میں مذید تین کشمیریوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے ۔ یہ واقعہ ہفتے کو مقبوضہ پونچھ کے ساجھیاں سیکٹر میں پیش آیا ۔ بھارتی فوجی ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ مارے جانے والے عسکریت پسند تھے جو در اندازی کر کے ساجیاں سیکٹر میں آئے تھے اس پورے علاقے کو بھارتی فوج نے محاصرے میں لے رکھا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes