لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر پاکستان نے جیت کا جشن منایا ذرا ہٹ کے

Published on July 18, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 500)      No Comments

05
لندن(یوا ین پی )لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر پاکستان نے جیت کا جشن منایا ذرا ہٹ کے ۔تفصیلات کےمطابق شاہینوں کو فوجی ٹریننگ راس آ گئی ، جیت ملی تو سب نے فوجی طرز پرٹرینرکو  سلوٹ کیا ، یونس خان پی ٹی ماسٹر بنے اور سب کو مصباح اسٹائل میں پریڈ کرائی ۔پہلی اننگز میں سنچری کی تکمیل پر مصباح الحق نے پش اَپس نکال کر سلیوٹ کیا تھا ، جسے شائقین کرکٹ میں بہت پسند کیا جا رہا ہے ، ٹیم جیتی تو پوری ٹیم نے مصباح اسٹائل اپنا لیا اور خوب جشن منایا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes