وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون کا اوکاڑہ بائی پاس پر شاندار استقبال

Published on August 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 462)      No Comments

index
اوکاڑہ(یو این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون کا اوکاڑہ بائی پاس پر شاندار استقبال تفصیلات کے مطابق ینگ پو ر کی معروف سماجی شخصیت ملک شبیر ثاقب کووزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی جانب سے معاون بنائے جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور ان کی اوکاڑہ آمد پر بائی پاس پر عوام کی بڑی تعداد نے ان کا شاندار استقبال کیا،استقبال میں ان پر منوں پھول کی پتیا ں نچھاور کی گئیں ان کے استقبال میں ینگ پور سے چوہدری لیاقت علی ،مہر محمد سلیم ،ملک عمران ،اورنگزیب ،چوہدری محمد یاسین ،سعید انور بھٹی،وکلا ء برادری ،سول سوسائٹی سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون ملک شبیر ثاقب کو موٹر سائیکل ریلی ،گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں اوکاڑہ بائی پاس سے ان کے آبائی گاؤں ینگ پور تک لے جایا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes