سید ریاض بخاری،فہیم میتلا کی مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ بننے پر مبارک باد

Published on August 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 443)      No Comments

6
جدہ  ( بیورو چیف  زکیر  احمد  بھٹی  ) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات سید ریاض بخاری صدر پی پی سعودیہ اور میڈیا کوآرڈینیٹر پی پی یوتھ ونگ سعودی عرب  فہیم میتلا کی طرف سے مراد علی شاہ کو وزیر اعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام . فہیم میتلا کی سیدہ شاہدہ رحمانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا انہوں نے سیدہ شاہدہ رحمانی ، سینیٹر سعید غنی مولابخش چانڈیو کو مراد علی شاہ کا وزیر اعلیٰ سندھ بننے پر مبارک باد پیش کی اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی غریب دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں غربت کی شرح میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے لیکن حکمران اپنے اللے تللوں میں مصروف ہیں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں بُری طرح ناکام ہو گئے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题