وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

Published on August 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 354)      No Comments

05
اسلام آباد(یو این پی)  وزیر اعطم میاں محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ وزیر اعظم کا طیارہ صبح فیصل ائر بیس پہنچے گا۔ جہاں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیر اعظم کا استقبال کریں گے۔ وزیر اعظم کراچی آمد کے بعد کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ جہاں وہ پاک بحریہ کے لئے بنائے گئے فلیٹ ٹینکر کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم بعد نماز جمعہ نیشنل بینک کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes