اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش ،موسم خوشگوار ہو گیا

Published on August 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 408)      No Comments

06
اسلام آباد (یواین پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق جڑواں شہر وں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے دیگر علاقوں میں آئندہ دو روز کے دوران بارشوں کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes