متحدہ کی اپنے بانی سے راہیں جدا، نیا جھنڈا سامنے آ گیا

Published on September 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 407)      No Comments

12
کراچی(یواین پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے اپنے بانی سے راہیں جدا کرتے ہوئے پارٹی جھنڈے سے ان کی تصویر بھی ہٹا دی ہے۔ ایم کیو ایم کے جھڈنے میں اس سے قبل بانی کا نام بھی لکھا ہوتا تھا۔ جھنڈے میں نام کی جگہ پتنگ بنائی گئی ہے۔ آج کے اجلاس کے دوران جو جھنڈا لگایا اس میں نام نہیں ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题