نواز شریف کا نریندر مودی کو فون‘ صحت کیلئے پرخلوص دعاﺅں پر شکریہ ادا کیا

Published on May 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

01
اسلام آباد (یواین پی) پاک بھارت وزراءاعظم رابطہ۔ وزیر اعظم نواز شریف کا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون۔ اپنی صحت کے لیے نیک خواہشات کے اظہار پر بھارتی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹیلی فون کیا ہے اور اپنی صحت کے لیے نیک خواہشات کے اظہار پر بھارتی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کی جانب سے پرخلوص دعاوں پر شکر گزار ہوں۔ اس سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题