دشمن جان لے 1965ء کی طرح آج بھی ہمارے جذبے جوان ہیں؛ شوکت علی

Published on September 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 444)      No Comments

6
لاہور(یو این پی)  نامور گلوکار شوکت علی نے کہا ہے کہ دشمن جان لے 1965ء کی طرح آج بھی ہمارے جذبے جوان ہیں، بھارت اگر کسی گھمنڈ میں ہے تو اسے جان لینا چاہیے کہ آج 2016ء ہے اور خدا کے فضل سے پاکستان ایٹمی قوت بھی ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گلوکار شوکت علی نے کہا کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے پاکستانی عوام اور مسلح افواج ملک کے چپے چپے کا دفاع کرنا بخوبی جانتی ہیں انہوں نے کہا اکہ بھارت کی طرف سے کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا بھارت خطے میں امن قائم کرنے کے لئے مذاکرات کی میز پر آئے اور مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes