پی ٹی آئی کی انوکھی چندہ مہم، عمران خان کی قربت کی قیمت لگا دی

Published on September 28, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

4
لاہور(یواین پی) پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ جلسہ کیلئے “انوکھی چندہ مہم ” شروع کر دی ہے۔ چندے میں جتنے زیادہ پیسے دیے جائیں گے، اتنی ہی عمران خان کے قریب بیٹھنے کی جگہ ملے گی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگلے الیکشن میں قومی اسمبلی کے خواہش مند 2 لاکھ اور صوبائی اسمبلی کے خواہش مند 1 لاکھ روپے ادا کریں۔ چندہ دینے والوں کی عمران خان سے 15 منٹ کی ملاقات بھی کروائی جا رہی ہے۔ اس مد میں جمع ہونے والا چندہ رائے ونڈ جلسے پر خرچ ہوگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes