وزیراعظم اور آصف زرداری میں ٹیلی فونک رابطہ

Published on October 2, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 325)      No Comments

12
اسلام آباد(یو این پی)وزیراعظم نوازشریف   اور سابق صدرآصف زرداری  کے درمیان  ٹیلی فون پررابطہ ہوا ہے اور آصف زرداری کوسیاسی جماعتوں کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی  ہے۔حکومت کی طرف سےتمام سیاسی جماعتوں کواجلاس میں شرکت کی دعوت دی جارہی ہے۔ پی پی ذرائع کاکہناہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹواجلاس میں شرکت کرینگے جبکہ پارلیمانی سربراہوں کا پیر کو اجلاس ہو گا جس کےلئے 10جماعتوں کو دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ذرائع کےمطابق حکومت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو پارلیمانی اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog