گلوکارہ میڈم شازیہ رانی کے والد محترم کے درجات کی بلندی کے لئے ختم قرآن پاک 14 اکتوبر کو ہوگا

Published on October 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,286)      No Comments

Shazia1
لاہور (یواین پی) نامور گلوکارہ میڈم شازیہ رانی کے والد محترم کی برسی کے موقع پہ  سالانہ رسم ختم قرآن پاک چودہ اکتوبر بروزجمعۃ المبارک کو ان کے آبائی گھر حافظ آباد میں ہوگی واضح رہے میڈم شازیہ رانی کے والد محترم ایک سال قبل رضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے  مرحوم و مغفور کی دعائے مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے سالانہ رسم ختم قرآن پاک میں شمولیت  کی دوست احباب سے اپیل ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes