الله کی رسی مضبوط پکڑو اور پھوٹ نہ ڈالو

Published on October 19, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,062)      No Comments

khana-kaba
اور سب مل کر الله کی رسی مضبوط پکڑو اور پھوٹ نہ ڈالو اور الله کا احسان اپنے اوپر یاد کرو جب کہ تم آپس میں دشمن تھے پھر تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی پھر تم اس کے فضل سے بھائی بھائی ہو گئے اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے پر تھے پھر تم کو اس سے نجات دی اس طرح تم پر الله اپنی نشانیاں بیان کرتا ہے تاکہ تم ہدایت پاؤ
آیت نمبر108 سُوۡرَةُ آل عِمرَان

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy